فلپائن: سکیورٹی فورسز نے آٹھ ماہ سے یرغمال انڈونیشیا کے دو شہریوں کو بازیاب کرا لیا

منیلا (آن لائن) فلپائن میں میرین دستوں نے گزشتہ آٹھ ماہ سے عسکریت پسندوں کے ہاتھوں یرغمال بنائے گئے دو ملائیشیائی شہریوں کو بازیاب کر لیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق صوبہ سیولو میں فوج کی مغربی یندوانو کمانڈ کے کمانڈر نے بتایا کہ فوجیوں نے جزیرہ پاتا میں خصوصی آپریشن کرتے ہوئے گزشتہ سال 19 جولائی کو ابوسیاف باغیوں کے ہاتھوں یرغمال بنائے گئے دو ملیشئن شہریوں کو بازیاب کرا لیا۔ انہوں نے کہا کہ دونوں شہریوں کی حالت کافی خراب ہے جبکہ انہیں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
فلپائن/ بازیاب

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...