کراچی (نوائے وقت رپورٹ) پولیس نے گستاخانہ مواد کے معاملے میں کراچی سے 2 اہم ملزموں کو گرفتار کیا ہے۔ ملزم مختلف پیجز اور ویب سائٹس پر گستاخانہ مواد اپ لوڈ کرتے تھے۔ تفتیشی حکام کے مطابق ملزموں کا بیرون ملک رابطوں اور فنڈنگ کا انکشاف ہوا ہے۔ ملزم ڈیٹا اپ ڈیٹ کرنے کیلئے غیر ملکی موبائل سم استعمال کرتے تھے۔
2 ملزم گرفتار