پےپلز پارٹی انسانی حقوق ونگ کی دربار حضرت مادھو لال حسےن پر حاضری

لاہور (خبر نگار) پاکستان پےپلز پارٹی انسانی حقوق ونگ پی پی 144کے زےر اہتمام عرس حضرت مادھو لال حسےن کے موقع پر رسم چادر پوشی کی گئی ۔
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے پےپلز پارٹی کے رہنماﺅں حاجی عزےزالرحمن چن ، آصف خان، نصےر احمد، سہےل ملک، افتخار شاہد اےڈووکےٹ، اشرف بھٹی، مےاں اکبر ، وحےد بٹ اور سےمسن سلامت نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت ملک دہشت گردی کی لپےٹ مےں ہے امن کی دشمن قوتےں پاکستان کا امن تباہ کرنے کے لئے مذہب کے نام پر دہشت گردی کر رہی ہےں ۔ صوفےائے کرام کی تعلےمات کو عام کےا جائے۔

ای پیپر دی نیشن