اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے

Mar 24, 2017

… اور ان ظالموں نے کہاکہ تم ایسے آدمی کے پیچھے ہو لئے ہو جس پر جادو کرایا گیا ہے O خیال تو کیجئے! کہ یہ لوگ آپ کی نسبت کیسی کیسی باتیں بناتے ہیں۔ پس جس سے خود ہی بہک رہے ہیں اور کسی طرح راہ پر نہیں آسکتے O سورۃ الفرقان (آیت 9,8)

مزیدخبریں