یونیورسٹیوں کا ڈیٹا چوری کرنے کا الزام، امریکہ نے 10 ایرانی شخصیات، ایک کمپنی پر پابندی لگا دی

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکہ نے 10 ایرانی شخصیات اور ایک کمپنی پر پابندی لگا دی۔ امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق پابندی امریکی یونیورسٹیوں کا ڈیٹا چوری کرنے پر لگائی گئی۔ ایرانی کمپنی اور شخصیات نے پاسداران انقلاب کو مالی فائدہ پنچانے کیلئے ڈیٹا چوری کیا۔

ای پیپر دی نیشن