سکول میں قومی ترانہ پڑھنے کی یادیں دل کو خوشی سے بھر دیتی ہیں: ملالہ یوسفزئی سب کو یوم پاکستان کی مبارکباد

لندن(نوائے وقت رپورٹ) نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے یوم پاکستان کے موقع پر پیغام میں کہا ہے کہ مجھے پاکستان کی چھتوں پر کرکٹ کھیلنا بہت یاد آتا ہے، سکول میں قومی ترانہ پڑھنے کی یادیں دل کو خوشی سے بھر دیتی ہیں، سب کو یوم پاکستان مبارک ہو۔

ای پیپر دی نیشن