ریاض (آئی ا ین پی) کونسل آف کمپٹیشن نے الرومانسیہ کے ریستورانوں پر 50لاکھ ریال جرمانہ عائد کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں منافسہ نیبتایا کہ الرومانسیہ لمیٹڈ کمپنی نے اشیاکے نرخوں کے سلسلے میں کئے گئے معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے، اسی وجہ سے اسکے ریستورانو ںپر جرمانہ کیا گیا ہے۔تواصل ویب سائٹ کے مطابق فیصلے کی حمایت ریاض محکمہ جاتی اپیل کورٹ نے بھی کردی ہے۔
رومانسیہ ریستورانوں پر 50لاکھ ریال جرمانہ
Mar 24, 2019