فیصل آباد: طالب علم زہر خورانی سے جاں بحق، ورثاء کا ہسپتال انتظامیہ پر غفلت کا الزام

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) الائیڈ ہسپتال میں زیر علاج پیر محل کا رہا ئشی زرعی یو نیوورسٹی کا طا لب علم زہر خورانی سے جاں بحق ورثاء کا عملے کی غفلت سے جاں بحق ہو نے کا الزام نعش جیل روڈ پر رکھ کر احتجاج تفصیلات کے مطا بق گز شتہ روز پیر محل کے رہا ئشی زرعی یو نیورسٹی کے سٹوڈنٹ محمداحسان کو زہر خورانی کی وجہ سے الائیڈ ہسپتال منتقل کیا گیا یہاں متاثرہ مریض کے ٹیسٹ کروا ئے جا رہے تھے کہ اچانک خالق حقیقی سے جا ملالواحقین کے مطا بق مریض ڈاکٹر ز اور عملے کی غفلت کے کے باعث جاں بحق ہو ڈا کٹرز کے مطا بق انوسٹی گیشن کروا ئی جا رہی تھیں بغیر وجہ کو ئی بھی میڈ یسن دینا اور بھی خطر ناک ہو سکتا تھا اس لیے ٹیسٹ ضروری ہوتے ہیں کامیاب مذکرات کے بعد ورثاء نعش لیکر پیر محل روانہ ہو ئے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...