واشنگٹن (آئی این پی ) امریکہ کے صدرڈونلڈٹرمپ نے شمالی کوریا پرعائدحالیہ پابندیاں واپس لینے کا حکم دیاہے۔وائٹ ہائوس کی ترجمان ساراسینڈرزنے ایک بیان میں کہاکہ صدرٹرمپ ان پابندیوں کو ضروری نہیں سمجھتے۔
امریکی صدر کاشمالی کوریا پرعائدحالیہ پابندیاں واپس لینے کا حکم
Mar 24, 2019