جنسی زیادتی میں سزا یافتہ ہاروی وینسٹن جیل میں کرونا کا شکار، قرنطینہ منتقل

نیویارک (نیٹ نیوز) ہالی وڈ کے سابق پروڈیوسر اور جنسی زیادتی کیس کے سزا یافتہ مجرم ہاروی وینسٹن جیل میں کرونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ نیویارک اسٹیٹ کوریکشنل آفیسر اور پولیس بینی ولینٹ ایسوسی ایشن کے صدر مائیکل پاورزکے مطابق ہاروی وینسٹن کو قرنطینہ میں رکھا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن