ناگن چورنگی کے قریب تیز رفتار  ٹرک گڑھے میں دھنس گیا

کراچی (وقائع نگار)ناگن چورنگی کے قریب تیز رفتار ٹرک گڑھے میں دھنس گیا،ٹرک کا اگلا حصہ زمین اچانک زمین دھنس جانے سے حادثے کے باعث ڈرائیور زخمی ہواجسے فوری طورپرعباسی شہید اسپتال منتقل کیاگیاعلاقہ مکینوں کے مطابق گڑھا ترقیاتی کام کے باعث کھودا گیاتھاواضح رہے کہ ناگن چورنگی کے اطراف میں ترقیاتی کام جاری ہیںجبکہ تعمیراتی کام کے دوران اس طرح کے واقعات سے بچنے کے لیے تاحال کوئی حفاظتی انتظامات نہیں کئے گئے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن