گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی) ہم 23مارچ 1940ء کا یاد گار دن یوم پاکستان کے طور پر منا رہے ہیں ۔ہمیں اپنے ماضی پر گہری نظر ڈالتے ہوئے اپنے حال اور مستقبل کی صورت گری کے لیے غورو فکر کرنا ہو گا ۔ہمیں اپنی کامرانیوں کے ساتھ ساتھ اپنی کوتاہوں کا بھی جائزہ لینا ہوگا ۔ان خیالات کا اظہارصا حبزادہ سجاد مسعود چشتی مرکزی صدر نیشنل ایسوسی ایشن آف پرائیویٹ سکولز پاکستان نے23مارچ یوم پاکستان کے موقع سٹی پبلک کے آڈیٹوریم پر کیا۔ انہوں نے کہاکہ نظریہ پاکستان کو اُجاگر کرنا جتنا آج ضروری ہے۔
نظریہ پاکستان کو اُجاگر کرنا ضروری ہے:سجاد مسعود چشتی
Mar 24, 2021