امریکہ میں خام تیل کے نرخوں میں 5.7 فیصد کمی ہوئی جس کی وجہ یوروپ میں کورونا کیسز میں اضافہ اور ویکسین کی سست رفتار فراہمی ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے کے بعد نرخ 3.70 ڈالر (5.7فیصد) گرکر 60.94 ڈالر فی بیرل طے پائے۔ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 3.62 ڈالر (5.8فیصد) کمی کے ساتھ 57.94 ڈالر فی بیرل طے پائے۔
امریکہ،خام تیل کے نرخوں میں 5.7 فیصد کمی
Mar 24, 2021 | 14:07