23 مارچ قومی جذبوں کی تعمیر اور خوابوں کی تعبیر کا دن ہے:فرخ حبیب 

اسلام آباد (خبرنگار خصوصی) وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے 23 مارچ یوم پاکستان پر پوری قوم کومبارکباددیتے ہوئے کہا ہے کہ23 مارچ 1940 کا دن قومی جذبوں کی تعمیر اور خوابوں کی تعبیر کا دن تھا۔ وزیر مملکت نے بدھ کواپنے ٹویٹ میں کہا کہ قیام پاکستان کا مقصد ارض پاک کو ایک اسلامی جمہوری اور فلاحی ریاست بنانا تھا۔ وزیراعظم عمران خان پاکستان کو مدینہ طرز کی فلاحی ریاست بنانے کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں۔ 

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...