پشاور(بیورورپورٹ)تھانہ بڈھ بیر پولیس نے بین الصوبائی آئس کا دھندہ کرنے میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا، ملزم کگہ ولہ کا رہائشی ہے، جس کا تعلق منظم آئس سپلائی ڈیلرز سے ہے جو کہ مخصوص آئس سپلائی ڈیلزز کو آئس سپلائی کرنے میں ملوث ہے، جس نے ابتدائی تفتیش کے دوران آئس کے مکروہ دھندے میں ملوث ہونے کا اعتراف کرلیا۔