کسووال (نامہ نگار) کسووال کے قریب ٹرین کی زد میں آکر ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات ذرائع کے مطابق کسووال کے نواحی اڈا 6 چودہ ایل پر ٹرین کی زد میں آکر ایک شخص موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔
ٹرین/ جاں بحق
کسووال: ٹرین کی زد میں آکر ایک شخص جاں بحق
Mar 24, 2022