عمران کو جانا ہو گا‘ چوروں کیلئے میدان خالی نہیں چھوڑیں گے: سعد رضوی 

کراچی (نیوز رپورٹر) تحریک لبیک پاکستان کے رہنما سعد رضوی نے کراچی میں مہنگائی مارچ کے شرکاء سے خطاب میں کہا ہے کہ قوم مہنگائی میں پس  گئی لیکن اپوزیشن نے کچھ نہیں کیا۔ اقتدار کی روشنی  نظر آتے ہی اپوزیشن ایک ہو گئی۔ جس عمران خان کو قوم آخری امید سمجھتی تھی وہ آج گلیوں میں گھوم رہا ہے۔ اب عمران خان کو جانا ہوگا، میدان چوروں کیلئے خالی نہیں ہو گا۔
سعد رضوی

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...