حافظ آباد :پاک فوج کبڈی میچ کل ہوگا

حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت)شاندار پاک فوج کبڈی میچ کل 25مارچ کوشام4بجے حافظ آبادسٹیڈیم میں ہوگا ۔شیرپنجاب حافظ آبادکبڈی کلب کوکپتان شہباز بٹ اور ذکاء اللہ بھنگوکبڈی کلب شیخوپورہ کوکپتان وقار میدان میں لیکر اتریں گے۔ سابق صدرڈسٹرکٹ کبڈی ایسوسی ایشن استاد محمداقبال علامہ اوراستادآصف بوبی میچ کے آرگنائزرہیں ۔ ستارہ پاکستان استادغلام عباس بٹ کمال پورفیصل آبادخصوصی طورپر شرکت کریں گے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...