سیاسی پارٹیاں حصول اقتدارکی جنگ لڑرہی یہ ملکی مفاد میں نہیں ہے: مہرنعیم طاہر آ رائیں

 ٹبہ سلطانپور (سپیشل رپورٹر،سٹی رپورٹر) سیاسی پارٹیاں حصول اقتدارکی جنگ لڑرہی یہ ملکی مفاد میں نہیں ہے۔ مہرنعیم طاہر آ رائیں سابق جنرل کونسلر پہلوان آ رائیں وکھچی خاکوانی گروپ کے سرگرم رہنما مہرنعیم طاہر آ رائیں نے کہاہے کہ سمجھ بالاترہوگیاہے کہ ہمارے ملک کی سیاسی پارٹیوں کو ملک وقوم کے بہتر مستقبل کی فکرہی نہیں ہے بس حصول اقتدارکی جنگ کئے جارہے ہیں یہ ملکی مفاد میں نہیں ہے لہٰذا حکومت اور اپوزیشن دونوں ملکرملک وقوم کی تعمیر وترقی کے لئے اپنااپناکرداراداکریں۔

ای پیپر دی نیشن