بنک زکوٰة کٹوتی کے سلسلہ  میں آج بند رہیں گے 

Mar 24, 2023


فیصل آباد (اے پی پی) تمام بنک زکوٰة کی کٹوتی کے سلسلہ میں آج بروز جمعہ بند رہیں گے۔ سٹیٹ بنک کی جانب سے جاری سرکلر کے مطابق 23 مارچ کو یوم پاکستان کی گزیٹڈ ہالیڈے کے باعث جمعرات کو یکم رمضان المبارک کے موقع پر زکوٰة کی کٹوتی نہیں کی جا سکی۔
بنک بند 

مزیدخبریں