4مسروقہ موٹر سائیکل اور سپےئر پارٹس برآمد

Mar 24, 2023

 اسلام آ باد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ سنگجانی پولیس نے چار مسروقہ موٹر سائیکل اور سپےئر پارٹس برآمد کرلئے چوری میں ملوث گر وہ کے تین ارکان کو گرفتار کرلیا گرفتار ملزمان کی شنا خت احسان اللہ، ہاشمی جاوید اور عمر خان کے ناموں سے ہوئی ہے۔

مزیدخبریں