سیٹیزن فیسیلیٹیشن سنٹر کے قےام کےلئے نادرا افسران کا گوکینہ اور تلھاڑ گاو¿ں کا دورہ


اسلام آباد(وقائع نگار )ضلعی انتظامیہ اسلام آباد اور نادرا کے باہمی اشتراک سے گوکینہ اور تلھاڑ کی عوام کیلئے سیٹیزن فیسیلیٹیشن سنٹر بنانے کی تیاریاں آخری مرحلے میں ہیں، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شہریار عارف اور نادراکے سینیئر آفسران نے گوکینہ اور تلھاڑ گاو¿ں کا دورہ کیا ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر شہریار عارف اور نارداکے آفسران نے گوکینہ اور تلھاڑ گاو¿ں کے معززین علاقہ سے ملاقات کی ،سنٹر میں نادرا کے باہمی اشتراک سے ڈومیسائل سرٹیفکیٹ ، شناختی کارڈ، برتھ/ ڈیتھ سرٹیفکیٹ وغیرہ یہ تمام سہولیات ایک ہی سنٹر میں موجود ہونگی۔

ای پیپر دی نیشن