راجہ پرویز اشرف نے ڈھوک بنگیال کے راستے کا دیرینہ مسئلہ حل کرا دےا، اہل علاقہ کا اظہار تشکر 


راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)اہلیان ڈھوک بنگیال نلہ مسلماناں کی طرف سے سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف اور ان کے فرزند بیرسٹر شاہ رخ پرویز راجہ کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں، انہوں نے12لاکھ کی گرانٹ منظور فرما کر ڈھوک بنگیال کے راستے کا کئی سالوں کا دیرینہ مسئلہ حل کروایا ،اہلیان ڈھوک بنگیال پوسٹ ماسٹربابو یاسر محمود راجہ،راجہ محمد مقصود،چوہدری صفدر حسین (UK)،سابقہ ہیڈ ماسٹر راجہ محمد شبیر،نمبردارمحمد مشتاق،راجہ محمد الیاس،راشد محمود راجہ،فیصل محمود راجہ،راجہ محمد عثمان،پریس رپورٹرساجد محمد راجہ،پریس رپورٹرراجہ محمد عرفان حاجی محمد اشفاق،ماسٹر عبدالقدوس،راجہ غلام مصطفی،نائب صوبیدار محمد اختر،راجہ محمد ریاض،حاجی محمد ظفر،راجہ محمد ارشاد،راجہ محمد فاروق،راجہ محمد منظور(UK)،راجہ طاہر،راجہ اکرام،راجہ محمد حبیب،راجہ محمد منظور ،راجہ ظہور،راجہ ظہیر،راجہ رضوان،راجہ عمران،محبت حسین ،راجہ محمد سجاد،راجہ عدیل اور دیگر نے شکریہ ادا کیا۔

ای پیپر دی نیشن