لاہور(کامرس رپورٹر )شہر میں گزشتہ روز پرچون سطح پر فی کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت5روپے کمی سے499روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت3روپے کمی سے 333روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید 2روپے اضافے سے237روپے فی درجن کی سطح پر پہنچ گئی ۔
برائلر گوشت کی قیمت5روپے کمی سے499،انڈے مزید مہنگے
Mar 24, 2023