2 رکنی بین الاضلاعی ڈکیت گینگ گرفتار


لاہور(نامہ نگار) سبزہ زار ڈولفن سکواڈ نے 2 رکنی بین الاضلاعی ڈکیت گینگ کو گرفتار کر لیا ہے۔ڈولفن ٹیم نے دوران پٹرولنگ 2 مشکوک موٹر سائیکل سواروں کو رکنے کا اشارہ کیا۔ڈولفن نے ملزمان کی فرار ہونے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے گرفتار کرلیا۔ملزمان کے قبضہ سے پستول،چھینے گئے 5 موبائلز، نقدی رقم اور موٹر سائیکل برآمد کر لی ہے۔گرفتار دونوں ڈاکوؤں پر سنگین جرائم کے متعدد مقدمات درج ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...