وفاقی پولیس نے کالے شیشے والی گاڑیوں کےخلاف کارروائیاں تےز کردےں


اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے) وفاقی پولیس نے کالے شیشے والی گاڑیوں کے خلاف کارروائیاں تےز کردےںٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیوروں کے چالان کئے جائےں گے شہریوں کی جان و مال کو محفوظ بنانے اور حادثات کی روک تھام کے لئے زیرو ٹالرینس کی پالیسی کو اپناتے ہوئے اس مہم میں مزید تیزکی گئی ہے مہم کا مقصد اسلام آباد کو حادثات سے محفوظ شہر بنانا بتاےا گےا ہے ۔

ای پیپر دی نیشن