معاشرے ،خواتین کو درپیش چیلنجوں کیلئے بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے،ساؤتھ ایشیا پارٹنرشپ پاکستان میںمقررین کا خطاب


لاہور(لیڈی رپورٹر)انتخابی اصلاحات نے خواتین کی پارلیمنٹ، صوبائی اسمبلیوں اور مقامی حکومتوں میں زیادہ شرکت اور نمائندگی کے ساتھ سیاست میں حصہ لینے میں اہم کردار ادا کیا ہے تاہم معاشرے اور خاص طور پر خواتین کو درپیش چیلنجوں کو مدنظر رکھتے ہوئے ابھی بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے۔مقررین نے ان خیالات کااظہار ساؤتھ ایشیا پارٹنرشپ پاکستان کے زیر اہتمام ’’خواتین کی انتخابی اصلاحات، جامع طرز حکمرانی اور موسمیاتی تخفیفِ‘‘کے موضوع پرمنعقدہ کنونشن سے خطاب میں کیا۔ 

ای پیپر دی نیشن