لاہور قلندرز کے انگلش کھلاڑی  سیم بلنگز کی رمضان کی مبارکباد

Mar 24, 2023


لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان سپر لیگ 8کی چیمپئن ٹیم لاہور قلندرز کے وکٹ کیپر بیٹر سیم بلنگز نے رمضان المبارک کی آمد پر تمام مسلمانوں کو مبارکباد دی  ہے،سیم بلنگز کی جانب سے ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا گیا جس میں انہوں نے لکھا 'میری طرف سے رمضان کی مبارک ہو!۔انگلش کھلاڑی کی جانب سے شیئر کردہ ٹوئٹ پر ان کے مداحوں کے تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔

مزیدخبریں