لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ چوروں کی حکومت نے ہمیں دلدل میں پھنسا دیا ہے۔اپنے ویڈیو بیان میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سب کو عدلیہ اور ملک کی بقا کے لیےاظہار یکجہتی کرنا ہے. میں بتاؤں گا ہم نے کیسے آئین کے ساتھ کھڑے ہونا ہے۔
تحریک انصاف مینار پاکستان جلسہ
— PTI (@PTIofficial) March 24, 2023
ہفتہ 25 مارچ
بعد از نماز تراویح
رات 9 بجے!
#ReleaseAzharMashwani pic.twitter.com/qhHTsI80FM
اپنے ویڈیو بیان میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سب کو عدلیہ اور ملک کی بقا کے لیےاظہار یکجہتی کرنا ہے، میں بتاؤں گا ہم نے کیسے آئین کے ساتھ کھڑے ہونا ہے۔