بانگِ درا

Mar 24, 2024

فرمان اقبال

دور سے دیدہ امید کو ترساتا ہوں
کسی بستی سے جو خاموش گزر جاتا ہوں
سَیر کرتا ہوں جس دم لبِ جو آتا ہوں
بالیاں نہر کو گرداب کی پہناتا ہوں
(بانگِ درا) 

مزیدخبریں