لاہور ( نیوز رپورٹر )پروفیسر ڈاکٹر بلقیس شبیر کی بے مثالی خدمات کا قومی سطح پر اعتراف، صدارتی ایوارڈ برائے حسن کارکردگی سے نوازا دیا گیا۔ پروفیسر بلقیس شبیر، فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی میں بطور ہیڈ آف میڈیسن ڈیپارٹمنٹ، ڈین نرسنگ اور ڈائریکٹر کوالٹی انہانسمنٹ سیل، خدمات سر انجام دے رہی ہیں۔ایوارڈ ملنے پر انھیں مبارکباد دی گئی ہے۔