غیر قانونی سائن بورڈز کیخلاف  مہم 73 سے زائد ہٹا دیئے

لاہور(خبرنگار)ڈائریکٹر جنرل ایل ڈی اے طاہر فاروق کی ہدایت پر شہر میں غیر قانونی سائن بورڈز کے خلاف خصوصی مہم جاری ہے۔ٹیپا انفورسمنٹ ونگ نے گزشتہ روز شہر کے مختلف علاقوں میں غیرقانونی سائن بورڈز کے خلاف کارروائی کی۔ٹیپا ٹیموں نے مین بلیوارڈ شادمان، گورومانگٹ روڈ گلبرگ، شادمان پر غیرقانونی سائن بورڈز کے خلاف آپریشن کیا۔فیروز پور روڈ پر قرطبہ چوک تا مسلم ٹاؤن متعدد املاک سے غیرقانونی سائن بورڈز ہٹا دیئے۔ٹیپا عملے نے آپریشن کے دوران 73 سے زائد املاک سے غیرقانونی سائن بورڈز ہٹا دیئے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...