اشرف بھٹی انتقال کر گئے پیپلز پارٹی رہنماؤں کی تعزیت

لاہور(نامہ نگار)پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کے سینئر نائب صدر اشرف بھٹی انتقال کر گئے۔پیپلز پارٹی کے رہنماؤں راجہ پرویز اشرف،رانا فاروق سعید،سید حسن مرتضیٰ،شہزاد سعید چیمہ،عثمان ملک ،رانا جواد،میاں ایوب،ارشد جٹ،اسلم گل،رانا جمیل منج،حاجی عزیز الرحمن چن، افنان صادق لون اور دیگر نے اشرف بھٹی کی وفات پر انکے اہلخانہ سے اظہار تعزیت کیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...