ملک کو احتجاج کا اکھاڑا بنانے کی بجائے میثاق معیشت کی طرف پیش قدمی کی جائے :نرگس فیض ملک 

لاہور(لیڈی رپورٹر ) پیپلز پارٹی کی ایم پی اے اور شعبہ خواتین پنجاب کی جنرل سیکرٹری نرگس فیض ملک نے کہا ہے کہ ضرورت اس امر کی ہے کہ ملک کو احتجاج کا اکھاڑا بنانے کی بجائے ہمارے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی پیشکش میثاق معیشت کی طرف پیش قدمی کی جائے۔

ای پیپر دی نیشن