قصور (نمائندہ نوائے وقت) خانہ بدوشوں کی بستی میں خسرے کی وباء ،تین بچے جاں بحق اوردس بچے متاثرہوئے جبکہ کے چار کی حالت تشویشناک‘ متاثرہ خاندانوں کا حکومت کے خلاف شدید احتجاج اور نعرے بازی۔خانہ بدوشوں کی بستی میں خسرے کی وباء پھوٹ پڑی‘ایک ہفتہ کے دوران تین کمسن بچے جان کی باز ی ہار گئے اور ایک درجن سے زائد بچے متاثر ہے ۔
قصور:خانہ بدوشوں کی بستی میں خسرہ کی وبا‘3بچے جاں بحق
Mar 24, 2024