واشنگٹن (نیٹ نیوز) امریکہ کی امداد دینے والی سرکاری ایجنسی یو ایس ایڈ کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ یہ امدادی ایجنسی انٹرنیٹ کو سنسر کرنے کے لیے حکومتوں، ٹیک کمپنیوں، اسٹیبلشمنٹ اور میڈیا اداروں کی حوصلہ افزائی کرتی رہی ہے۔ دستاویز میں بتایا گیا ہے کہ یوایس ایڈ چاہتی تھی ویڈیو گیمز اور آن لائن میسیج بورڈز کو ریگولیٹ کیا جائے اور لوگوں کو متبادل میڈیا کے بجائے اشرافیہ کے لیے نرم گوشہ رکھنے والی ویب سائٹس کی جانب لگایا جائے۔
یو ایس ایڈ نے انٹرنیٹ سنسر شپ کی حوصلہ افزائی کی: رپورٹ
Mar 24, 2024