صحافیوں کو ہراساں کرنے کے خلاف ازخود نوٹس‘ سپریم کورٹ کل  سماعت کرے گی

Mar 24, 2024

اسلام آباد (نیٹ نیوز) سپریم کورٹ میں صحافیوں کو ہراساں کرنے کے خلاف ازخود نوٹس کیس کو سماعت کے لئے مقرر کر لیا گیا۔ جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کل 25 مارچ کو از خود نوٹس کیس کی سماعت کرے گا۔

مزیدخبریں