فیصل آباد(نمائندہ خصوصی) اوباش نے بچے کو ہوس کا نشانہ بنا دیا‘تھانہ سٹی سمندری حشمت پورہ کے رہائشی وزیر علی کا تیرہ سالہ بیٹا رمضان مغرب کے بعد گھر سے نکلا تو اسی دوران ان کا محلہ دار شاہد اقبال اسے ورغلا کر اپنے گھر لے گیا اور اسے زیادتی کا نشانہ بنانا شروع کر دیا، بچے کی چیخ و پکار سن کر اہل محلہ اکٹھا ہوے تو ملزم فرار ہو گیا
فیصل آباد:اوباش کی بچے سے زیادتی
Mar 24, 2024