لاہور (خبر نگار) سپریم کورٹ میں این اے 64 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کیلئے رجسٹرار کے اعتراض پر ناکام امیدوار قیصرہ الٰہی کی اپیل سماعت کیلئے مقرر ہو گئی۔ جسٹس منصور علی شاہ 27 مارچ کو چیمبر میں اپیل پر سماعت کریں گے۔
این اے 64 میں دوبارہ گنتی پر رجسٹرار اعتراض سپریم کورٹ میں چیمبر سماعت 27 مارچ کو ہو گی
Mar 24, 2024