شہریوں کی سہولت اور سروس ڈیلیوری بہتر بنانے کیلئے سی پی او کا اپنی نوعیت کا پہلا اقدام

راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)شہریوں کی سہولت اور سروس ڈیلیوری کو بہتر بنانے کے لئے سی پی او سید خالد ہمدانی کا اپنی نوعیت کا پہلا اقدام،ٹیکسٹ ٹو سی پی اوText to CPO،شہری پولیس سے متعلق کسی بھی شکایت کے لئے سی پی او راولپنڈی کے ذیل نمبر 03004911720 پر براہ راست میسج کریں،گزشتہ چھ ماہ کے دوران شہریوں کی جانب سے کل 1560 شکایات موصول ہوئیں، شہریوں کی99%سے زائد شکایات کا بروقت ازالہ یقینی بنایاگیا،اس حوالے سے 103 مقدمات درج ہوئے جبکہ 14شکایات پر کاروائی عمل میں لائی جارہی ہے،شہری اختیارات سے تجاوز،بدعنوانی/رشوت ستانی،پولیس کی جانب سیتشدد،ناروا سلوک، ناقص تفتیش، ایف آئی آر میں تاخیریا پولیس سے متعلق دیگر کسی بھی شکایت کے سلسلہ میں میسج واٹس ایپ/ٹیکسٹ کر سکتے ہیں، 

ای پیپر دی نیشن