خیابان سرسید میں فائرنگ کی زد میں آنے سے دس سالہ بچہ جاں بحق

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ پیرودھائی کے علاقے خیابان سرسید میں فائرنگ کی زد میں آنے سے دس سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا فائرنگ کی اطلاع ملنے پر پولیس پہنچ گئی پولیس نے نعش قبضے میں لے کر ہسپتال منتقل کر دی گئی ۔

ای پیپر دی نیشن