جہلم(نامہ نگار)جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان کے مضافاتی علاقوں میں نگہبان رمضان پیکج کے مستحق غریب اور نادار افراد منہ تکتے رھے اور صاحب حیثیت گھرانے راشن لے اُڑے ،محکمہ صحت کی باکمال ہیلتھ ورکرز کو لسٹیں مرتب کرنے کے اختیارات کیا ملے تمام مستحق افراد کو نظر انداز کرتے ہوئے اقرباء پروری کی انتہا کردی ہر مستحق گھرانے کو اپنے تمام صاحب حیثیت تھے اور ہر گھر کے ایک دو فرد بیرون ملک سیٹل ہیں پنڈدادنخان کی یونین کونسل جلالپورشریف میں متعدد غربت کی ماری خواتین نے ہیلتھ ورکرز کے ہتک آمیز رویہ کے خلاف احتجاج شروع کردیا۔
جہلم، نگہبان رمضان پیکج کے مستحق غریب، نادار افراد منہ تکتے رھے
Mar 24, 2024