ایشیائی مارکیٹ میں خام تیل کی فی بیرل قیمت معمولی اضافے کے بعد اٹھانوے ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔

May 24, 2011 | 12:43

سفیر یاؤ جنگ
ایشیائی مارکیٹس میں امریکی خام تیل جولائی کے سودے ایک ہفتے کی شدید مندی کے بعد آج اکہترسینٹس اضافے کے ساتھ اٹھانوے ڈالر اکتالیس سینٹس پر ٹریڈ ہوئے۔ جبکہ لندن برینٹ نارتھ سی کروڈ جولائی کے سودے باسٹھ سینٹس اضافے کے ساتھ ایک سو دس ڈالر بہتر سینٹس پرٹریڈ ہوئے جو کہ گزشتہ سال پچپن فی صد بلند سطح پر دیکھے گئے تھے۔ لیبیا کی جانب سے تیل سپلائی میں کمی سے اوپیک کی اضافی پیداور کی صلاحیت متاثر ہوئی جسکی ایک وجہ یورپ میں قرضوں کے بوجھ میں اضافہ ہونا بھی ہے۔
مزیدخبریں