مشرف لیگ کے واحد کامیاب امیدوار کی نااہلی کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست

مشرف لیگ کے واحد کامیاب امیدوار کی نااہلی کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست

لاہور (اے پی اے) لاہور ہائیکورٹ نے آل پاکستان مسلم لیگ کے واحد نومنتخب رکن قومی اسمبلی شہزادہ افتخار کی نااہلی کی درخواست پر اعتراض دور کرتے ہوئے اسے سماعت کیلئے پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے اعتراض لگایا تھاکہ درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کی جائے۔

شہزادہ افتخار

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...