شدید گرمی، اداکار عرفان کھوسٹ شوٹنگ کے دوران گر پڑے

لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکار عرفان کھوسٹ شدید گرمی میں فلم کی شوٹنگ کے دوران زمین پر گر پڑے جس سے ان کے بازو اور کمر پر چوٹیں آئیں۔ انہوں نے زخمی ہونے کے باوجود شوٹنگ جاری رکھی۔ وہ گذشتہ روز ایورنیو سٹوڈیو میں فلم ڈرٹی گرل کی عکسبندی کروا رہے تھے کہ گرمی کی وجہ سے گر گئے۔ 

ای پیپر دی نیشن