اسلام آباد (ثناءنیوز / این این آئی) چینی وزیراعظم لی کی کیانگ اپنا دورہ مکمل کرکے وطن واپس چلے گئے۔چینی وزیراعظم کے طیارے کو پاک فضائیہ کے چھ عدد 17 جے ایف تھنڈر طیاروں نے اپنے حصار میں رخصت کیا۔ ان کا دورہ غیرمعمولی اہمیت کا حامل تھا۔ دریں اثناء سینٹ کا اجلاس غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردیا گیا۔
چینی وزیراعظم واپس چلے گئے، سینٹ کا اجلاس غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی
May 24, 2013