خسرہ سے لاہور اور مظفر گڑھ میں 5بچے دم توڑ گئے

لاہور+ پل جڑھ تھیب (ایجنسیاں+ نامہ نگار) لاہور کے چلڈرن ہسپتال میں خسرہ سے متاثرہ ایک بچہ انتقال کرگیا جبکہ پل جڑھ تھیب میں خسرہ کے باعث 4کمسن بچے دم توڑ گئے۔ پنجاب میں خسرہ سے متاثرہ بچوں کی تعداد 94 ہوگئی ہے۔ ادھر مظفر گڑھ کے نواحی علاقے پل جڑھ تھیب میں خسرہ کی وبا تیزی سے پھیلنے لگی جس کے نتیجہ میں چار معصوم بچے اپنی جانیں گنوا بیٹھے۔ کئی ہسپتال میں داخل ہیں۔ 

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...