( ”اقبالؒ کا قرآنی انداز فکر“ سے ماخوذ)

جس کائنات ہستی سے ہم دوچار ہیں، وہ قرآن کے الفاظ میں باطل نہیں اس پر غلبہ پانے کیلئے اور اسے رکاوٹ کی حیثیت سے سر کرنے کیلئے ہمیں جو جدوجہد کرنا پڑتی ہے وہ ہماری بصیرت اور درون بینی کو تیز تر کرتی ہے ۔
( ”اقبالؒ کا قرآنی انداز فکر“ سے ماخوذ)

فرمان اقبال

ای پیپر دی نیشن