ایک سے زائد سیٹیں جیتنے والے 10 جون تک اضافی نشستیں چھوڑ دیں: الیکشن کمشن

May 24, 2013

اسلام آباد (وقت نیوز) الیکشن کمشن نے ایک سے زائد نشستیں جیتنے والے ارکان کو ڈیڈ لائن دیدی۔ نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمشن کا کہنا ہے کہ ایک سے زائد نشستیں رکھنے والے ارکان دس جون تک اضافی نشستیں چھوڑ دیں۔ ڈیڈ لائن تک اضافی نشستیں نہ چھوڑنے والوں کے خلاف کارروائی ہو گی۔

مزیدخبریں