وہیل مچھلی صرف نمکین ذائقہ چکھ سکتی ہے: سائنسدان

May 24, 2014

لندن (اے پی اے) عام طور پر جانور پانچ قسم کے ذائقے چکھ سکتے ہیں، میٹھا، کڑوا، نمکین، کھٹا اور اومامی، تمام ذائقے انہیں پانچ اجزا کا مرکب ہوتے ہیں، نئی تحقق نے ثابت کیا ہے کہ وہیل مچھلی اس اہم حس سے معذور ہے۔ وہیل مچھلی دراصل ایک مچھلی نہیں ہوتی، یہ ایک گائے اور انسان ہی کی طرح کا دودھ دینے والا جانور ہے۔

مزیدخبریں